BBC Urdu TV

بھول گیا ہے دشمن پھر سے ۔ ۔ ۔

مِٹا ہے نہ مِٹے گا

مری ارضِ پاک کا وجود

یہ رگوں میں ہے دوڑتا،

یہ دلوں میں ہے محفوظ

شہیدوں کے لہو کی

اس کے رنگو‌ں میں ہے لالی

خزاؤں کو بھلا یہاں کیوں دیکھے کوئی

نگاہوں میں بسی ہے،

بہاروں سی ہریالی

رب تجھے رکھے آباد

پاکستان ۔ ۔ ۔ زندہ باد

(کاشف شمیم صدیقی)

Exit mobile version