BBC Urdu TV

بلوچستان ویلفیئر ایسوسی ایشن کی نو منتخب کابینہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ارباب اورنگزیب کاسی

بلوچستان ویلفیئر ایسوسی ایشن کی نو منتخب کابینہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ارباب اورنگزیب کاسی

امید ہے کہ نو منتخب کابینہ ملازم ین کے مسائل و مشکلات حل کرنے میں مثبت کردار ادا کریں گی۔علی محمد زہری

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ژوپ ارباب اورنگزیب کاسی نے کہا کہ بلوچستان ویلفیئر ایسوسی ایشن کے نو منتخب صدر امیر حمزہ محمد شہی اور نو منتخب کابینہ کو بھاری اکثریت سے کامیابی پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ نو منتخب کابینہ ملازمین کے فلاح و بہبود میں کلیدی کردار ادا کریں گی۔ اس موقع پر ڈائریکٹر سیول ڈیفینس علی محمد زہری نے کہا کہ بلوچستان ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر اور نو منتخب کابینہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ نو منتخب کابینہ ملازمین کے مسائل حل کرنے میں مثبت کردار ادا کریں گی۔

Exit mobile version