BBC Urdu TV

براڈ فلیڈ گرامر اسکول میں ساینس اینڈ آرٹس نمائش کا انعقاد

براڈ فلیڈ گرامر اسکول میں ساینس اینڈ آرٹس نمائش کا انعقاد

ساینس اینڈ ارٹس نمائش میں پاکستان پرائیوٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے عہدیداران کی شرکت

کراچی: ( اسٹاف رپورٹ )
براڈ فلیڈ گرامر اسکول میں ساینس اینڈ آرٹس نمائش کا انعقاد تفصیل کے مطابق براڈ فیلڈ گرامر اسکول باغ کورنگی میں ساینس اینڈ آرٹس کے حوالے سے ایک نمایش کا انعقاد کیا جس میں پاکستان پرایویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن ڈسٹرکٹ کورنگی کے جنرل سیکرٹری جاوید چوہدری نائب صدر صادق ادریس اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری عمران میو سمیت ڈسٹرکٹ کورنگی کی پوری ٹیم نے شرکت کی نمائش میں بچوں اور والدین کی بھی بڑی تعداد نے شرکت کی بچوں کی حوصلہ افزائی کے لئے بچوں میں سرٹیفکیٹ تقسیم کیے گئے

Exit mobile version