برابری پارٹی پاکستان کےامیدوار صوبائی اسمبلی پی ایس 86 ضلع ملیر سے جمشید اقبال رند بلوچ سے ایک وفد کی ملاقات
کراچی (رپورٹ علی اصغر کیانی)
برابری پارٹی کی جانب سے ٹکٹ ھولڈر جمیشد اقبال بلوچ رند نے باقاعدہ الیکشن مہم کا اغاز کر دیا اس دوران پی ایس کی حدود میں قاسم ٹاؤن لاشاری گوٹھ جام کنڈو سے پیر بخش زاہد خان کوثر عباس جاوید خان لاشاری گوٹھ سے شہزاد خان طالب حسین محمود خان بلوچ قاسم ٹاؤن سے انعام خان یوسف زائی محمود خان یوسف زائی نےان سے ملاقات کی الیکشن کے حوالے سے بات چیت کی اور برابری پارٹی پاکستان کا منشور بتایا ان تمام معززین نے یقین دہانی کروائی کہ انے والے الیکشن میں برابری پارٹی کے ساتھ ہیں جمشیداقبال رند بلوچ کو ووٹ دیں گے اور ان سب معززین نے کہا کہ ہم پرانی پارٹیوں سے تنگ ا چکے ہیں ہمیں نئے چہروں کی تلاش ہے جو ہمارے مسائل حل کر سکیں اس موقع پر جمشید بلوچ نے سب معززین کو یقین دہانی کرائی کہ اپ لوگوں کی اواز بلند کرکے ہمیشہ ایسے بولتا رہوں گا اپ کی حق کی لڑائی لڑتا رہوں گا اپ کے مسائل کے لیے دن رات کام کروں گا
