BBC Urdu TV

باوثوق ذرائع سے معلوم ھوا ھے کہ پاکستان مسلم لیگ نون اور پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے مشترکہ

رپورٹ: جاوید صدیقی جرنلسٹ و کالمکار کراچی

باوثوق ذرائع سے معلوم ھوا ھے کہ پاکستان مسلم لیگ نون اور پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے مشترکہ اعلان جاری ھونے کا امکان۔

مشترکہ اعلان میں کہا جارھا ھے کہ بروز جمعہ 17 نومبر 2023 کو پی ایم ایل نون اور پی پی پی دونوں جماعت سمیت پی ڈی ایم کی جماعتیں ڈی چوک اسلام آباد پر فلسطینیوں کے حق میں جلسہ کریں گے، جلسہ کی قیادت پی پی پی کے روح رواں جناب آصف علی زرداری صاحب اور مسلم لیگ نون کے روح رواں جنامیاں نواز شریف صاحب ہونگے جبکہ مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر پی ڈی ایم کے رہنماؤں کی شرکت یقینی بنائی گئی ھے۔ پی ڈی ایم الیکشن سے قبل واضع کرنا چاہتے ھیں کہ پی ڈی ایم آزاد سیاسی جماعت ھے جو پاکستان، آئین پاکستان اور جمہوریت پر یقین رکھتے ھیں، جو صرف اور صرف عوامی جماعت ہیں۔ آصف علی زرداری اور میاں نواز شریف کا کہنا ھے کہ اگر ھم سمیت پی ڈی ایم کی مکمل سیاسی جماعتوں نے اسرائیل اور امریکہ کے خلاف جلسہ نہ کیا اور انہیں فلسطین غزہ پر اپنی وحشانہ بربریت کو نہ روکا اور جرم تسلیم نہ کیا تو ھماری تمام جماعتیں امریکہ و الحاقی ممالک سے قطع تعلق ختم کردیں گے۔ ھم اپنی عوام کیساتھ ھیں اگر ھم نے ان ظالم وحشی امریکہ و اسرائیل کے خلاف زبان نہ کھولی تو بیشک پاکستانی عوام پھر ہمیں الیکشن 2024 میں بدترین نتیجہ دینے کا حق رکھتی ھیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ھم نہ اسٹبلشمینٹ کے معزور ہیں اور نہ ہی امریکہ و دیگر بیرونی آقاؤں کے۔ ھم دونوں سیاسی جماعتوں پی ایم ایل نون اور پی پی پی نے برسوں سے عوام کی خدمت کی ھے، ھم نہ جھوٹے ھیں نہ چور اور نہ کرپٹ، اگر ھم ایسے ھوتے تو پاکستانی عدالتیں ھمیں کب کی پھانسی پر چڑھادیتیں جیسے بھٹو کو چڑھایا تھا۔

Exit mobile version