BBC Urdu TV

باغ کورنگی بلاک 10 بی کے سوسائٹی ویلفیئر ایسو سی ایشن کے عہدیداروں سے حاجی تاج گبول گوٹھ

باغ کورنگی بلاک 10 بی کے سوسائٹی ویلفیئر ایسو سی ایشن کے عہدیداروں سے حاجی تاج گبول گوٹھ کے جوانوں کی اہم ملاقات ہوئی ملاقات میں خدمت انسانیت کے لئے ساتھ کام کرنے کے لئے پرعزم جب تک زندگی ہے خدمت انسانیت کرتے رہیں گے اور باغ کورنگی کی عوام کے لئے آسانی پیدا کرتے رہیں گے میٹنگ کے بعد پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد کے کے نعروں سے باغ کورنگی گونج اٹھا

Exit mobile version