BBC Urdu TV

بار ایسوسی ایشن سوہاوہ کے صدر ایڈووکیٹ راجہ گلزمان سے ٹائیگر فورس سوہاوہ کے وفد

بار ایسوسی ایشن سوہاوہ کے صدر ایڈووکیٹ راجہ گلزمان سے ٹائیگر فورس سوہاوہ کے وفد کی ملاقات

تفصیلات کے مطابق سوہاوہ بار ایسوسی ایشن سوہاوہ کے صدر ایڈووکیٹ راجہ گلزمان سے ٹائیگر فورس سوہاوہ کے وفد کی ملاقات، ملاقات میں کرونا وائرس ایس او پیسز پر عملدرآمد کروانے کے ساتھ سوہاوہ کے دیرینہ مسائل جن میں پانی، آلودگی، تعلیم و صحت پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا.

صدر بار ایسوسی ایشن نے صفائی کے ناقص انتظامات پر میونسپل کمیٹی کے عملہ پر سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کچہری کے واش روم میں پانی نہ ہونے کی وجہ سے آئے ہوئے سائلین کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے.

سوہاوہ: مشرف کیانی

Exit mobile version