BBC Urdu TV

بات جو دل سے نکلتی ھے اثر رکھتی ھے

بات جو دل سے نکلتی ھے اثر رکھتی ھے

عبادت کے لئے کم نہ تھے کرو بیاں
دردِ دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو

اللّٰہ نے قلم کی قسم کھائی ھے
اک خبر کیسے کچھ بدلتی ھے
آپ بھی ملاحظہ فرمائیں

دو دن قبل موٹر وے پولیس آفیسر میمونہ ریاض کی شناخت پر اک غریب فیملی سے
بابرکیانی انفارمیشن سیکرٹری پریس کلب سوھاوہ نے رابطہ کیا

پہلا نیک قدم موٹر وے پولیس سوھاوہ کی آفیسر میمونہ ریاض نے اٹھایا جو پہلا قطرہ ثابت ہوا
ایسے لوگ پورے ڈیپارٹمنٹ کے سر کا تاج ھوتے ھیں موٹر وے پولیس سوھاوہ کی پوری ٹیم اس عمل پر خراج تحسین کی مستحق ہے

پھر مدد کی اپیل پر اللّٰہ نے چناؤ کیا اور باضمیر لوگوں کا انتخاب شروع ھوا

تنویر حسین کی طرف سے چارپائیاں،رضائیاں و طلائیوں کا علان

اک نامعلوم بھائی کی جانب سے بچوں کے لیے سوٹ
اک بہن کی طرف سے تمام احباب کے لئے کپڑے

ابرار سرور کی طرف سے 1000
عامر نواز کی طرف سے 2000
منظم علی کی طرف سے 1000
ابوبکر حسین کی طرف سے 1500
ایڈوکیٹ (C.Z) سوھاوہ بار کی طرف سے5000
اک بھائی (F.K) کی طرف سے 1000
فہیم ناز کی طرف سے 5000
عثمان کیانی کی طرف سے 1500
محمد عامر کی طرف سے 2000
یہ اک ترغیبی مسیج ھے
ابھی بھی ان کے لئے بہت کچھ کرنا ھے
آپ سے گزارش ھے ایسا کام کرنے والے کسی بھی انسان کا ساتھ دیں اور مساکین کا سہارا بنیں

جنہوں نے مدد کی کسی کا نام رہ گیا ہو تو ضرور بتائیں جاری ھے

بابرکیانی : انفارمیشن سیکرٹری پریس کلب سوھاوہ

Exit mobile version