بابر مارکیٹ لانڈھی یونین کے الیکشن کی سرگرمیاں
شفیق پاپا امیدوار برائے صدر سمیت خوشحال پینل کے کاغذات نامزدگی جمع ہو گئے
مارکیٹ میں انتخابی مہم کا زور خوشحال پینل کی کامیابی متوقع دکانداروں کی بھرپور حمایت
کراچی : (رپورٹ:عاصم چوہدری )
ایشیا کی بڑی بابر مارکیٹ لانڈھی کی یونین انجمن تاجران بابر مارکیٹ لانڈھی کے الیکشن کے سلسلے میں مارکیٹ کے نامور شخصیت شفیق پاپا نے امیدوار برائے صدر اپنے کاغذات نامزدگی سمیت اپنے پورے خوشحال پینل کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی دکانداروں امیدواروں کے ہمراہ یہ الیکشن آفس میں رجسٹرار کے نمائندے کوجمع کرا دیے دوسری جانب مارکیٹ میں کاغذات نامزد گی جمع ہوتے ہی الیکشن مہیم زور پکڑ گئی دکانداروں کی بھاری اکثریت نے شفیق پاپا سمیت پورے خوشحال پینل کی حمایت کا اعلان کر دیا واضح رہے کہ پولنگ 24 مئی 2025 کو ہوگی انشاء اللہ ھفتےسے خوشحال پینل کے صدر اور ان کی ٹیم الیکشن مہی کا آغاز کریں گے
