اے سی جہلم کا جہلم جی ٹی روڈ پر مختلف پٹرول پمپس کا معائنہ،
جہلم (ملک وسیماختر) ڈپٹی کمشنر جہلم کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر جہلم نے جی ٹی روڈ پر واقع مختلف پٹرول پمپس کا معائنہ کیا۔ دورانِ معائنہ کیا
کاروائ پنجاب پریونشن آف منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی ایکٹ 1977 کے تحت کی، جس کے تحت ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔ اسٹنٹ کمشنر نے واضح کیا کہ عوام کو معیاری اور مناسب قیمت پر پٹرول کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے انتظامیہ ہر ممکن اقدام کرے گی اور خلاف ورزی کے مرتکب افراد کے خلاف مزید سخت کارروائی کی جائے گی۔
ضلعی انتظامیہ نے عوام سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ کسی بھی شکایت کی صورت میں فوری طور پر متعلقہ حکام کو اطلاع دیں تاکہ قانونی کارروائی عمل میں لائی جا سکے۔
