BBC Urdu TV

اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی کا الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی کا الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ۔

عوامی نیشنل پارٹی نے اسفند یار ولی کے الیکشن میں حصہ نہ لینے کی تصدیق کی ہے۔

پشاور(نمائندہ وصال احمد)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی نے انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔عوامی نیشنل پارٹی نے اسفند یار ولی کے الیکشن میں حصہ نہ لینے کی تصدیق کی ہے۔اے این پی کا کہنا ہےکہ اسفند یار ولی بیماری کے باعث الیکشن میں حصہ نہیں لے رہے، ان کی جگہ ان کے بیٹے ایمل ولی الیکشن میں حصہ لیں گے۔

Exit mobile version