اے این پی امیدوار عصمت اللہ خان انتقال کر گئے۔
خیال رہے کہ عصمت اللہ خان حلقہ پی کے 91 سے امیدوار تھے۔
پشاور(نمائندہ فاطمہ جعفر)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق کوہاٹ میں اے این پی کے صوبائی اسمبلی کے امیدوارعصمت اللہ خان انتقال کرگئے۔تفصیلات کے مطابق عصمت اللہ خان عوامی نیشنل پارٹی کے ٹکٹ پر امیدوار تھے، جن کی وفات حرکت قلب بند ہونے سے ہوئی۔خیال رہے کہ عصمت اللہ خان حلقہ پی کے 91 سے امیداوار تھے۔
