*اظہارِ مسرت*
اےآروائی نیٹ ورک کے 25 سالہ سالگرہ یعنی سلور جوبلی کے موقع پر سابق نیوز پروڈیوسر اےآروائی جاوید صدیقی نے اظہار مسرت پیش کرتے ہوئے سی ای او اور صدر سلمان اقبال کے ملازمین کی تنخواہ و مراعات کیساتھ ساتھ عہدوں میں اضافہ کے اعلان کو سراہا ھے۔ جاوید صدیقی سمجھتے ہیں کہ جنکے بیس سے پچیس سال ادارے سے وابستگی کیساتھ رھے ہیں انکی مالی داد رسی سب سے اچھا اور بہتر صلہ و انعام ھے۔ دیر آید درست آید کے تحت بہتر اعلان اور مضبوط عمل ہی سلمان اقبال کے وقار اور عزت کی ضمانت بنے گا انشاءاللہ۔ جاوید صدیقی کا کہنا ھے کہ ادارہ بہترین ھے لیکن افسران و مالکان سے یقینی جائز شکایت ھے دعا ھے اللہ اےآروائی کو مزید بلند اور مستحکم رکھے کیونکہ اس ادارے کے ذریعے رب نے ہزاروں بندوں بندیوں کا رزق منسلک کر رکھا ھے۔
اےآروائی نیٹ ورک کے 25 سالہ سالگرہ یعنی سلور جوبلی کے موقع پر سابق نیوز پروڈیوسر اےآروائی
