BBC Urdu TV

ایک روزہ آئی کیمپ بمقام کھرکا رہائشگاہ چوہدری عبدالستار نیازی منعقد ہوا

ایک روزہ آئی کیمپ بمقام کھرکا رہائشگاہ چوہدری عبدالستار نیازی منعقد ہوا ۔

جس میں علاقہ بھر سے عوام کی کثیر تعداد معاٸنہ کیا گیا۔

سراۓ عالمگير(محمد زاہد خورشید ) المصطفی ویلفیئر سوسائٹی کے ذیر اہتمام ایک روزہ آٸی کمیپ بمقام کھرکا رہائشگاہ چوہدری عبدالستار نیازی صدر انصاف ٹریڈرزونگ تحصيل سراۓ عالمگير منعقد ہوا جس میں علاقہ بھر سے عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی جس میں الشفاء ٹرسٹ آی ہاسپٹل راولپنڈی کے ماہر امراض چشم نے عوام الناس کا آنکھوں کا معائنہ کیا اور لوگوں کو ادویات دی اور آپریشن والے مریضوں کو الشفاء ٹرسٹ آی ہاسپٹل میں فری آپریشن کی سلپ دی اہل علاقہ نے اس احسن اقدام پر چوہدری عبدالستار نیازی کو خراج تحسین پیش کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ چوہدری صاحب کے جان و مال میں برکت عطا فرمائے اور رذق میں وسعت عطا فرمائے آمین

Exit mobile version