*ایک بیان میں کراچی کے معروف جرنلسٹ و کالمکار جاوید صدیقی نے کہا ھے کہ دنیا کے بدترین جھوٹے مکار و عیار اور دھوکہ باز ممالک جن میں امریکہ، اسرائیل، برطانیہ، فرانس، جرمنی، اور بھارت ہیں یہ کبھی بھی اپنے وعدے عہد اور قول پر کھڑے نہیں ہوتے یہ وہ کتے کی دُم ہیں جنہیں لوہے کی نالی میں سو سال تک ڈالا جائے ٹیڑھی کی ٹیڑھی نکلتی ھے یہ کتے کی طرح جوتے کی مار سے سیدھے رہتے ہیں ان جھوٹے مکار ممالک کا ایک ہی علاج ھے کہ ان پر متحد ہوکر اپنی طاقت بہادری اور رعب و دبدبہ کو دکھائے رکھے انکے اوپر قائم۔ دنیا حالات جنگ میں چل رہی ھے اس جنگی حالات میں تیزی تو آسکتی ھے ختم نہیں ہوسکتی۔ اسرائیل و دیگر کفار و مشرکین ممالک غزہ فلسطین کی جنگ جاری رہیگی اور یہ دیگر مسلم ممالک کی جانب بڑھے گی۔ مسلم امہ ان غیر مسلم ممالک کی عیاریوں مکاریوں دھوکہ دہی اور فریب پر نظر رکھیں آپس میں متحد ہوکر انکے ہر حملے کا جواب دیں خاموشی اور بزدلی مسلم امہ کو ناتلافی نقصان سے دوچار کرسکتی ھے*
ایک بیان میں کراچی کے معروف جرنلسٹ و کالمکار جاوید صدیقی نے کہا ھے کہ دنیا کے بدترین
