BBC Urdu TV

ایکسیلنس پرائمری اینڈ سیکنڈری اسکول، رابعہ سٹی، گلستانِ جوہر، کراچی

ایکسیلنس پرائمری اینڈ سیکنڈری اسکول، رابعہ سٹی، گلستانِ جوہر، کراچی

رپوٹ فاطمہ بلوچ

کشمیر کے ساتھ یکجہتی کے اظہار میں خصوصی پروگرام

کراچی کے ایکسیلنس پرائمری اینڈ سیکنڈری اسکول، رابعہ سٹی، گلستانِ جوہر میں 5 فروری کو کشمیر ڈے کے موقع پر خصوصی ویڈیو پروگرام ترتیب دیا گیا ہے۔ اس پروگرام میں طلبہ نے بھرپور جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا ہے تاکہ کشمیری عوام کے حقوق کے لیے آواز بلند کی جا سکے۔

اس پروگرام کا مقصد کشمیری عوام کی جدوجہد کو اجاگر کرنا اور معاشرے میں آگاہی پیدا کرنا ہے۔ اس ویڈیو کو اسکول کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر نشر کیا جائے گا تاکہ زیادہ سے زیادہ افراد تک یہ پیغام پہنچ سکے۔

یکجہتی کشمیر کے اس پیغام کو ضرور دیکھیں اور کشمیری بھائیوں کی قربانیوں کو یاد رکھیں!
ایکسیلنس پرائمری اینڈ سیکنڈری اسکول، رابعہ سٹی، گلستانِ جوہر، کراچی

Exit mobile version