BBC Urdu TV

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نیلم خٹک کا اسسٹنٹ کمشنر جہلم زاہد خان کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم کا اچانک دورہ کیا

جہلم(ملک وسیم اختر ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نیلم خٹک کا اسسٹنٹ کمشنر جہلم زاہد خان کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم کا اچانک دورہ کیا

تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نیلم خٹک کا اسسٹنٹ کمشنر جہلم زاہد خان کے ہمراہ ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم کا اچانک دورہ کیا تاکہ خدمات کی فراہمی کے معیار کا جائزہ لیا جا سکے۔ انہوں نے مریضوں سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی اور یہ بھی چیک کیا کہ کیا انہیں ادویات اور دیگر سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔ ڈی ایچ کیو میں صفائی کے عمومی حالات اور ادویات کی دستیابی تسلی بخش تھی۔ دورے کے دوران عملے کو ہدایت کی گئیں کہ وہ اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے ادا کریں اور مریضوں کے ساتھ ہمدردی سے پیش آئیں۔

Exit mobile version