BBC Urdu TV

ایڈیشنل رجسٹرار عامر رانا کو رجسٹرار سپریم کورٹ کااضافی چارج دیدیا گیا

اسلام آباد: ایڈیشنل رجسٹرار عامر رانا کو رجسٹرار سپریم کورٹ کا اضافی چارج سونپ دیا گیا۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالرزاق کی خدمات پنجاب حکومت کو واپس کردی گئیں، ایڈیشنل رجسٹرار عامر رانا کو رجسٹرار سپریم کورٹ کا اضافی چارج مل گیا، ایڈیشنل اینڈ سیشن جج عبدالرزاق کو چند روز قبل ڈیپوٹیشن پر رجسٹرار تعینات کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل عبدالرزاق ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل کے طور پر فرائض سر انجام دے رہے تھے۔

Exit mobile version