BBC Urdu TV

ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بیگ کے احکامات اور ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایات پر ٹریفک پولیس بارش کے دوران

انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن ،ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بیگ کے احکامات اور ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایات پر ٹریفک پولیس بارش کے دوران شہریوں کی خدمت میں مصروف عمل ہے،

شہری بارش کے دوران تمام تر احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے ڈرائیونگ کریں

ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر جہلم کی قیادت میں ٹریفک پولیس خراب موسم میں ٹریفک کے ہموار بہاؤ کو برقرار رکھنے کیلئے کوشاں ہے ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version