ایمانی بیداروں کیساتھ اللہ ھے
تحریر: جاوید صدیقی
اے مسلم امہ ۔۔۔!! پاکستان، برونائی، افغانستان، ایران، ترکیہ، لبنان، عراق، انڈونیشیا، بنگلہ دیش، مراکش، مصر، شام، فلسطین و دیگر مسلم قوم تم میں ایمان والے بیدار ھوجائیں، بہت جلد جنگ عظیم شروع ھونے جارھی ھی۔ یہود و نصاریٰ و مشرکین و منافقین اور لادین نے اپنی تمام تر حکمت عملی پائے تکمیل تک پہنچادی ھیں۔ ان اسلام مخالف وقتوں نے مسلم دنیا کی ریاستوں میں مختلف اہم ترین منصبوں پر بے ضمیر، بیغیرت، بھڑوے اور کنجر نما اپنے کتے بیٹھا دیئے ھیں اور بہت سے قطار میں کھڑے ھیں یہ دنیا پرست، دولت پرست اور عیش پرستی میں مبتلا ھیں انکا نہ دین ھے نہ ایمان۔ اے امت مسلمہ۔۔۔۔!! یہ دور دجالیت و فسطانیت ھے۔ اس دور میں ایمان والوں کو شدید تکالیف، مشکلات، اذیت کا سامنا پڑ رھا ھے اور جینا محال کرنے کیلئے ہر راستہ، ہر اختیار، ہر طریقہ اپنایا جارھا ھے لیکن اللہ اور اسکے حبیب محمد مصطفیٰ ﷺ سے سچا عشق کرنے والے اپنا آخری لہو قربان کرنے سے نہیں گھبرا رھے ھیں، یہ مومن، یہ مجاہدین، یہ سپاہی، یہ فوجی، یہ غلامِ رسول ﷺ اور عاشقِ رسول ﷺ ہر شیطانی، ابلیسی، دجالی، فسطانی، یہودی و امریکی اور غیر مسلموں کی ہر سازشّ، ہر مکاری، ہر عیاری، ہر جنگ و جدل سے ٹکرانے کیلئے بے چین ھیں۔ اسلام اور دین محمدی ﷺ پر فدا ھونے والے پروانوں کی تعداد بیشمار ھوچکی ھیں۔ ان فدائیانِ رسول ﷺ کو پرواہ نہیں کہ مسلم ریاست کا حاکم و جرنیل اسلام کے حق میں ھے یا مخالفت میں۔ ان فدائیان رسول کی بیداری صرف دینِ محمدی ﷺ کی حفاظت اور نافذالعمل میں ھے۔ اللہ تبارک تعالیٰ مجھ سمیت آپ سب کو یہود و نصاریٰ، مشرکین و منافقین کے خلاف جنگ میں مجاہد بن کر اسلام کی سربلندی کیلئے اپنا مثبت اور بہترین کردار ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب اللعالمین۔۔۔ یاد رھے یہود و امریکہ اور اس کے حواری ممالک باتوں سے نہیں جوتوں سے سمجھتے ھیں انہیں جوتے مارتے جاؤ تو یہ اپنی حدود و قیود میں رہتے ھیں اور ذرا ڈھیل چھوڑ دو تو یہ اپنی اوقات بھول جاتے ھیں۔
