BBC Urdu TV

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کی کارروائی لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوز بنا کر بلیک میلنگ کرنے

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کی کارروائی
لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوز بنا کر بلیک میلنگ کرنے والا چار گینگ گرفتار،ایف آئی اے

گینگ میں راولپنڈی پولیس کے دو اہلکار بھی شامل ہیں،ایف آئی اے

گرفتار ملزمان میں امتیاز احمد،یاسر،ہیڈ کا نسٹیبل رضوان ،محمدسبحان خالدشامل ہیں،ایف آئی اے

ہیڈ کانسٹیبل رضوان علی تھانہ چونترہ میں تعینات ہے،ایف آئی اے

ملزمان کو راولپنڈی میں کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا،ایف آئی اے

ملزم سبحان خالد کمسن بچیوں کو میں کرکے دوستی کرتا،نازیبا ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرتا تھا،ایف آئی اے

Exit mobile version