BBC Urdu TV

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل لاہور کی کاروائی سب انسپیکٹر ماریہ سیف نے آن لائن جنسی ہراسگی

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل لاہور کی کاروائی
سب انسپیکٹر ماریہ سیف نے آن لائن جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ملزم عبداللہ نے متاثرہ خاتون کی قابل اعتراض تصاویر شئیر کیں۔ملزم متاثرہ خاتون کو بلیک میل بھی کر رہا تھا
ملزم نے متاثرہ خاتون کے گھر والوں کو بھی قابل اعتراض مواد بھیجا۔ملزم کو لاہور سے گرفتار کیا گیا۔ملزم کے زیر استعمال موبائل فون کو قبضے میں لے لیا گیا۔
ملزم کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔مزید تفتیش جاری ہے۔
ترجمان ایف آئی اے

Exit mobile version