ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد کی بڑی کاروائی
ڈائریکٹر اسلام آباد زون کی ہدایت پر انسانی سمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن۔ڈپٹی ڈائریکٹر ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد صائم سلطان کی ہدایت پر ہیومن سمگلنگ میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔گرفتار ملزمان میں حافظ مزمل ریاض اور مبشر رفیق شامل۔
گرفتار ملزمان کو پہلے سے گرفتار ملزم کی نشاندھی پر گرفتار کیا گیا۔ملزمان نے شہریوں کو بیرون ملک سعودی عرب بھجوانے کے دو کروڑ ہتھیائے۔ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔مقدمے کی مزید تفتیش جاری ہے۔
