BBC Urdu TV

ایف آئی اے امیگریشن کی سیالکوٹ ائرپورٹ پر کارروائی غیر قانونی پاسپورٹ پر سفر کرنے والے مسافر

ایف آئی اے امیگریشن کی سیالکوٹ ائرپورٹ پر کارروائی غیر قانونی پاسپورٹ پر سفر کرنے والے مسافر کو آف لوڈ کر دیا۔اخلاق فاروق نامی ملزم نے زاہد فاروق کے پاسپورٹ پر سفر کرنے کی کوشش کی۔ملزم فلائٹ نمبر QR631 سے یونان جا رہا تھا۔ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم نے اپنے رشتے دار سے مذکورہ پاسپورٹ حاصل کیا۔ملزم نے مذکورہ پاسپورٹ حاصل کرنے کے لئے 13 لاکھ دوپے ادا کئے۔

ملزم کو مزید کاروائی کے لئے ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفیکنگ سرکل گجرانوالہ منتقل کر دیا گیا۔ڈپٹی ڈائریکٹر سیالکوٹ ائرپورٹ امام زیدی کی جانب سے بروقت کاروائی پر ٹیم کی کارکردگی کو سراہا گیا۔

Exit mobile version