BBC Urdu TV

ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی کا سول لائنز اور آراے بازار کے علاقوں میں چرچ ہائے کا دورہ

ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی کا سول لائنز اور آراے بازار کے علاقوں میں چرچ ہائے کا دورہ،

اس موقع پر ایس ڈی پی او سول لائنز سرکل اور ایس ایچ او سول لائنز بھی ہمراہ تھے،

ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی نے چرچز پر سکیورٹی ڈیوٹییز چیک کیں اور متعلقہ افسران و اہلکاروں کو فول پروف حفاظتی انتظامات کو ہمہ وقت یقینی بنانے کے ہدایات دیں۔

شہریوں کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے،

سیکیورٹی ڈیوٹیز میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی،

Exit mobile version