BBC Urdu TV

ڈی ایس پی ٹریفک جہلم جناب رضا حسنین اعوان نے LTV ٹیسٹ کے موقع پر امیدواران کو خود گاڑی چلا

جہلم : آئی جی پنجاب جناب ڈاکٹر عثمان انور صاحب کے ویژن کے مطابق ایڈیشنل آئی جی iٹریفک پنجاب جناب مرزا فاران بیگ صاحب کے احکامات اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم جناب ناصر محمود باجوہ صاحب کے زیرِ نگرانی ڈی ایس پی ٹریفک جہلم جناب رضا حسنین اعوان نے LTV ٹیسٹ کے موقع پر امیدواران کو خود گاڑی چلا کر ٹریک کلیئر کیا اور امیدواران کو بریف کیا

Exit mobile version