BBC Urdu TV

ایس پی انویسٹیگیشن نے شہریوں کو فرداً فرداً خود سنا اور موقع پر احکامات جاری کیے

انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق اور ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر ایس پی انویسٹیگیشن محمد حسیب راجہ کی ڈی پی او آفس جہلم میں کھلی کچہری کا انعقاد،

ایس پی انویسٹیگیشن نے شہریوں کو فرداً فرداً خود سنا اور موقع پر احکامات جاری کیے، متعلقہ افسران کو مارک کردہ درخواستوں پر انکوائری و کاروائی کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا

Exit mobile version