ایس پی انوسٹی گیشن جہلم ڈاکٹر انعم فریال کے اعزاز میں ڈی پی او آفس جہلم میں الوداعی تقریب کا انعقاد
ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ اور انچارج برانچز کی تقریب میں شرکت
پولیس افسران نے ایس پی انویسٹیگیشن کی جہلم پولیس کے لئے خدمات کو سراہا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ایس پی انوسٹی گیشن نے ڈی پی او جہلم اور پولیس افسران کا شکریہ ادا کیا،
اس موقع پر انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پوسٹنگ اور ٹرانسفر سروس کا حصہ ہے، جہلم پولیس کے ساتھ بہترین وقت گزرا جو ہمیشہ یاد رہے گا
جہلم پولیس کیلئے آپکی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
تقریب کے اختتام پر ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ اور انچارج برانچز نے جہلم پولیس کی طرف سےایس پی انویسٹیگیشن ڈاکٹر انعم فریال کو سوینیرز اور گلدستے
