ایس ایچ او کالا گجراں کی فوری کاروائی، 13 سالہ بچے سے زیادتی کرنے والا درندہ صفت ملزم گرفتار،
گرفتار ملزم کی شناخت رضوان کے نام سے ہوئی ہے،
ملزم نے جھاڑیوں میں لے جا کر
میرے بھتیجے کے ساتھ زیادتی کی، درخواست دہندہ
بچے کا میڈیکل کروا کر مقدمہ درج کیا جا رہا ہے،
بچوں او عورتوں کے ساتھ زیادتی جیسے جرائم پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
