BBC Urdu TV

ایس ایچ او کالا گجراں چوہدری محمد افضل اور ٹیم کی بڑی کاروائی، عید الاضحیٰ کے روز ساتھی

ایس ایچ او کالا گجراں چوہدری محمد افضل اور ٹیم کی بڑی کاروائی، عید الاضحیٰ کے روز ساتھی کے ساتھ مل کر اپنے والد کو قتل کرنے والا ناخلف و سفاک ملزم بیٹا ساتھی سمیت گرفتار،

ملزمان نے عید کے روز مقتول تنویر کے ساتھ لڑائی جھگڑا کر کے اسے قتل کر دیا تھا،

ملزمان کی شناخت عاقب اور وقار کے ناموں سے ہوئی ہے،

کالا گجراں پولیس نے ہیومین انٹیلیجنس اور جدید سائنسی طریقہ کار استعمال کر تے ہوئے ملزمان کو گرفتار کیا،

ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

سفاک ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او کالا گجراں اور ٹیم کو شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ جاری کرنے کا اعلان

Exit mobile version