ایس ایچ او چوٹالہ ظہیرالدین بابر اور ٹیم کی اہم کاروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والے 02 ملزمان گرفتار ،ناجائز اسلحہ برآمد
چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان محمد اسماعیل اور ارباب حسن کو گرفتار کر لیا،
ملزم محمد اسماعیل سے رائفل 223 بور معہ روند اور بنڈوریل برآمد،
ملزم ارباب حسن سے پسٹل 30 بور معہ روند برآمد،
ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،
ناجائز اسلحہ رکھنےوالوں کے خلاف آپریشن جاری رہے گا،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
