BBC Urdu TV

ایس ایچ او للہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کو پناہ دینے

ایس ایچ او للہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کو پناہ دینے اور فرار ہونے میں مدد دینے والا ملزم گرفتار،

ملزم بلال نے اشتہاری مجرم زکیر صفدر کو پناہ دی اور بھاگنے میں مدد کی ،

ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version