BBC Urdu TV

ایس ایچ او صدر عمران حسین نے 15 کال پر فوری کارروائی کرتے ہوئے گمشدہ 03 سالہ عمر جلال

جہلم پولیس کی بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانے کی روایت برقرار، ایس ایچ او صدر عمران حسین نے 15 کال پر فوری کارروائی کرتے ہوئے گمشدہ 03 سالہ عمر جلال کو تلاش کر کے ورثاء کے حوالے کر دیا،

شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version