BBC Urdu TV

ایس ایچ او سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی,چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم اقبال گرفتار ملزم سے مالمسروقہ

ایس ایچ او سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی,چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم اقبال گرفتار ملزم سے مالمسروقہ مالیتی 80ہزار روپے برآمد

چوکی انچارج مصری موڑ اور ٹیم نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم جنید ارشد گرفتار کر لیا ،،

ملزم سے پسٹل 30بور معہ رؤنڈز برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version