جہلم ایس ایچ او سوہاوہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،
ایس ایچ او سوہاوہ اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے 14 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کرنے والے 02 ملزمان گرفتار ،
ملزمان کی شناخت سیف اللہ اور کاشف کے ناموں سے ہوئی ہے ،
ملزمان نے میرے بھتیجے کے ساتھ زیادتی کی، مدعی مقدمہ
ملزمان کے خلاف تھانہ سوہاوہ میں مقدمہ درج ہے،
میڈیکل کروایا گیا ہے،
زیادتی جیسے واقعات کے خلاف خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
