BBC Urdu TV

ایس ایچ او سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث 02 مرد اور 01 خاتون گرفتار

ایس ایچ او سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث 02 مرد اور 01 خاتون گرفتار،

(ثاقب محمود)سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان انوش،سيف اور جسم فروشی کے دھندے میں ملوث خاتون ثناء کو گرفتار کر لیا،
ملزمہ ثناء سے رقم وٹک 4 ہزار روپے بر آمد کر لئے گئے جبکہ ملزمان کے قبضہ سے دو عدد موٹر سائیکلیں بطور مالمقدمہ بھی بر آمد کر لی گئیں،جسم فروشی جیسا دھندا نوجوان نسل کی تباہی کا سبب ہے جس میں ملوث ملزمان کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version