BBC Urdu TV

ایس ایچ او دینہ محمد عمران اور ٹیم کی اہم کاروائی، قتل اور ضرر کے مقدمہ میں مطلوب مزید 03 ملزمان

ایس ایچ او دینہ محمد عمران اور ٹیم کی اہم کاروائی، قتل اور ضرر کے مقدمہ میں مطلوب مزید 03 ملزمان گرفتار،

ملزمان کی شناخت وقاص، نثار اور علی کے ناموں سے ہوئی ہے،

ملزمان نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر خاتون سمیت دو شہریوں کو قتل جبکہ ایک خاتون کو زخمی کر دیا تھا،

ملزمان سے پسٹل اور آلہ قتل بھی برآمد

ملزمان کے 7 ساتھی پہلے گرفتار ہو چکے ہیں،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او دینہ اور ٹیم کو شاباش، تعریفی سرٹیفکیٹ اور اور انعام کا اعلان

Exit mobile version