BBC Urdu TV

ایس ایچ او دینہ محمد عمران اور ٹیم کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث 02ملزمان گرفتار

ایس ایچ او دینہ محمد عمران اور ٹیم کی اہم کاروائی، اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث 02ملزمان گرفتار،

ملزمان کی شناخت واسق،اور توقیر کے نام سے ہوئی ہے ،

ملزمان سے واردات میں استعمال ہونے والا پسٹل 30بور اور ڈنڈا بھی برآمد کر لیا گیا ،

ملزمان نے لین دین کے معاملات پر راجہ حماد نامی شہری کو فائرنگ اور ڈنڈے کے وار سے زخمی کر دیا تھا،

شہریوں کے جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Exit mobile version