BBC Urdu TV

ایس ایچ او دینہ عمران عباس اور ٹیم کی اہم کاروائی، رابری اور چوری کی وارداتوں میں ملوث

ایس ایچ او دینہ عمران عباس اور ٹیم کی اہم کاروائی، رابری اور چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار، مسروقہ رقم اور موٹر سائیکلز برآمد، مقدمات درج

دینہ پولیس نے رابری اور موٹر سائیکل چوری کے مقدمات میں ملوث ملزم آصف عرف کاکو کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے مسروقہ رقم 25 ہزار روپے اور مسروقہ 03 موٹر سائیکل برآمد کر لیے،

ملزم کے خلاف مقدمات درج

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

شہریوں کو قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے عناصر سے آہنی ہاتھوں نمٹا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او دینہ اور ٹیم کو شاباش

Exit mobile version