BBC Urdu TV

ایس ایچ او جلالپور شریف چوہدری اللّٰہ دتہ اور ٹیم کی شراب فروش کے خلاف کاروائی، 20 لیٹر

ایس ایچ او جلالپور شریف چوہدری اللّٰہ دتہ اور ٹیم کی شراب فروش کے خلاف کاروائی، 20 لیٹر شراب برآمد، ملزم گرفتار، مقدمہ درج،

گرفتار ملزم کی شناخت عقیل عرف کیلو کے نام سے ہوئی ہے،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

منشیات فروشی معاشرتی برائیوں کی جڑ ہے جسکا قلعہ قمع ضروری ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

رپورٹ : عمران حیدر ببلی

Exit mobile version