BBC Urdu TV

ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی، 17 سالہ لڑکے کو ورغلاء کر اغواء کرنے والا ملزم گرفتار

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی، 17 سالہ لڑکے کو ورغلاء کر اغواء کرنے والا ملزم گرفتار، مغوی باحفاظت بازیاب،

تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد عامر کو گرفتار کر لیا،

ملزم عامر نے میرے بیٹے کو ورغلاء کر اغواء کیا اور کسی نامعلوم مقام پر لے گیا، مدعی مقدمہ

تھانہ کالا گجراں پولیس نے مقمدمہ درج کرکے ملزم کو بہت کم وقت میں گرفتار کرلیا،

شہریوں کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا،ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version