جہلم(ملک وسیم اختر ) ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،گاڑی پر پولیس لائٹس لگا کر سرکاری گاڑی ظاہر کرنے والا ملزم گرفتار،
تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عادل صغیر کو گرفتار کرلیا،
ملزم نے گاڑی پر پولیس لائٹس لگا سرکاری گاڑی ظاہر کر کے ارتکاب جرم کیا،
ملزم کی گاڑی اور پولیس لائٹس قبضہ پولیس میں لے کر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے،
قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کےخلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی،
