BBC Urdu TV

ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کارروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والے 02 ملزمان گرفتار

ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کارروائی، ناجائز اسلحہ رکھنے والے 02 ملزمان گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد

تھانہ کالا گجراں پولیس نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے والے 02 ملزمان کو گرفتار کر لیا،

ملزمان کے قبضہ سے 01 عدد پسٹل 30 بور، 01 عدد پسٹل 09 ایم ایم معہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا،ملزمان کے خلاف تھانہ کالا گجراں میں الگ الگ مقدمات درج،

ناجائز اسلحہ رکھنے اور اس کی نمائش کرنے والے عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور امن و امان کے قیام کے لیے قانون شکن عناصر کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Exit mobile version