BBC Urdu TV

ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،قمار بازی کے مقدمہ میں ملوث 05 ملزمان گرفتار،جواء

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،قمار بازی کے مقدمہ میں ملوث 05 ملزمان گرفتار،جواء پر لگی رقم اور موبائل فونز برآمد

تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 05 ملزمان گرفتار کو گرفتار کر لیا،

ملزمان سے جواء پر لگی رقم 25 ہزار 710 روپے، 02 عدد موبائل فونز اور آلات قمار بازی برآمد کر لیا گیا،

ملزمان کے خلاف تھانہ کالا گجراں میں مقدمہ درج،ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

قمار بازی معاشرتی برائیوں اور جرائم کی جڑ ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version