جہلم(ملک وسیم اختر )ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی دھوکہ دہی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار،
تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری مجرم اشرف کو گرفتار کر لیا،
مجرم اشرف سال 2023 سے دھوکہ دہی کے مقدمہ میں تھانہ کالا گجراں پولیس کو مطلوب تھا،
اشتہاری مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا جس کو تھانہ کالا گجراں پولیس نے جدید سائنٹیفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کر لیا،
حکومت پنجاب کے ویژن اور آئی جی پنجاب کی ہدایات پر اشتہاری مجرمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،
