BBC Urdu TV

ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،بیوی کو تشدد کا نشانہ بنانے اور دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،بیوی کو تشدد کا نشانہ بنانے اور دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار،

تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،

تھانہ کالا گجراں پولیس نے مقدمہ درج کر کے فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،

شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version