BBC Urdu TV

ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،غیر قانونی طور پر پیٹرول فروخت کرنے والا ملزم

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،غیر قانونی طور پر پیٹرول فروخت کرنے والا ملزم گرفتار،پیٹرول برآمد

تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر پیٹرول فروخت کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے غیر قانونی پیٹرول برآمد کر لیا گیا،

ملزم کے خلاف تھانہ کالا گجراں میں مقدمہ درج،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version