BBC Urdu TV

ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری اور موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری اور موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث رادا گینگ کے 02ملزمان گرفتار،چوری شدہ موٹر سائیکل اور مال مسروقہ برآمد

تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02 ملزمان کو گرفتار کر لیا،

ملزمان سے 02عدد چوری شدہ موٹر سائیکل،01عدد موٹر اور مال مسروقہ برآمد کر لیا گیا،

ملزمان سے کل برآمدگی کا تخمینہ 06لاکھ 45ہزار روپے بنتا ہے،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version