جہلم : وزیر اعلی پنجاب اور انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کے ویژن پر فوری ریسپانس کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی، لڑکی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
تھانہ ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم حمزہ کو گرفتار کر لیا،
ملزم نے مجھے اکیلے موقع پاکر زبردستی زیادتی کرنے کی کوشش کی،مدعیہ مقدمہ
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ
