BBC Urdu TV

ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی،ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی،ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

تھانہ ڈومیلی پولیس نے کاروئی کرتے ہوئے اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا،مجرم سال 2023 سے ڈکیتی کے مقدمہ میں تھانہ ڈومیلی پولیس کو مطلوب تھا،

اشتہاری مجرم گرفتار ی سے بچنے کے لئے روپوش ہو گیا تھا جس کو تھانہ ڈومیلی پولیس نے ہیومن انٹیلجنٹس اور جدید سائنٹیفک طریقہ کار کی مدد سے اشتہاری مجرم کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا،

اشتہاری مجرمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری رہےگا،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

*ترجمان جہلم پولیس*

Exit mobile version